کورونا وائرس پر مختلف آراء ....... ابتسام الہی ظہیر

Ø+الیہ ایام میں کورونا وائرس Ú©Û’ Ø+والے سے پوری دنیا میں مختلف طرØ+ Ú©ÛŒ خبریں اور افواہیں گردش کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ان خبروں اور افواہوں Ú©ÛŒ وجہ سے لوگ مختلف آراء کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس Ø+والے سے معاشرے Ú©Û’ مختلف طبقات مختلف طرØ+ Ú©ÛŒ سوچ اور فکر Ú©Û’ Ø+امل ہیں۔ ماضی میں بھی قدرتی آفات اور Ø+ادثات Ú©Û’ وقت عوام Ú©ÛŒ سوچ وفکر Ú©Ú†Ú¾ اسی انداز میں تقسیم رہی Û” دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگوں Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد ان Ø+ادثات Ú©Ùˆ اتفاقات Ú©Û’ ساتھ تعبیر کرتی ہے اور ان واقعات Ú©ÛŒ کوئی نہ کوئی سائنسی وضاØ+ت کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ ماضی میں آنے والے زلزوں Ú©Û’ دوران بھی لوگوں Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد اس Ú©Ùˆ فالٹ لائن یا زمین Ú©ÛŒ پلیٹوں Ú©ÛŒ گردش کا نتیجہ قرار دیتی رہی۔ Ø+الیہ ایام میں بھی کورونا وائرس Ú©ÛŒ شدت اور انتشار Ú©Û’ Ø+والے سے سیر Ø+اصل گفتگو ہوتی رہی ہے اورایک مرتبہ پھر اس Ú©Û’ اسباب اور تدارک Ú©Û’ لیے سائنسی معلومات Ú©Ùˆ غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔
یہ ایک Ø+قیقت ہے کہ دنیا میں جب بھی کبھی کوئی آفت یا Ø+ادثہ رونما ہوتا ہے‘ یقینا اس کا کوئی نہ کوئی سائنسی یا طبعی سبب بھی ہوتا ہے‘ لیکن اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ بھی مدنظر رکھنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ یہ سائنسی اسباب از خود متØ+رک نہیں ہوتے ‘بلکہ ان Ú©Ùˆ تØ+ریک دینے والی ذات بھی اللہ تبارک وتعالیٰ ہی Ú©ÛŒ ذات ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… ہی سے زمین Ú©ÛŒ پلیٹیں گردش کرتیں اور اس Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… ہی سے جراثیم ‘ بیکٹیریا اور وائرس وغیرہ Ú©ÛŒ آمدورفت ہوتی ہے۔ زمین میں ہونے والے واقعات اور Ø+ادثات Ú©Ùˆ خود کار سمجھنا اور ان Ú©Û’ بارے میں یہ تصور کرنا کہ یہ تمام چیزیں ازخود ہو رہی ہیں؛ یہ تصور ایک ملØ+د‘ دہریے اور دین سے نہ بلد شخص کا تو ہو سکتا ہے ‘لیکن ایک ایسا شخص‘ جو اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ قدرت ِکاملہ اور اس Ú©Û’ تصرف پر یقین رکھتا ہو اس Ú©ÛŒ کبھی بھی یہ سوچ وفکر نہیں ہو سکتی کہ زمین پر رونما ہونے والے Ø+وادث اور تبدیلیاں خود کار ہیں‘بلکہ وہ ان تمام چیزوں Ú©ÛŒ نسبت اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ ذات اور امر ہی سے کرتا ہے۔
قرآن وسنت Ú©Û’ مطالعے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… ہی سے یہ تمام Ú©ÛŒ تمام تبدیلیاں اور واقعات رونما ہوتے ہیں اور اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… ہی سے ان چیزوں Ú©Ùˆ دور کیا جاتاہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ قرآن مجید میں قوم نوØ+ پر آنے والے سیلاب‘ قوم عاد پر آنے والی آندھیوں‘ قوم ثمود پر آنے والی چنگھاڑ‘ قوم لوط پر برسنے والے پتھروں اور قوم مدین پر مسلط ہونے والی چیخ کا ذکر بڑی صراØ+ت Ú©Û’ ساتھ کیا ہے۔ اگر ان تمام واقعات Ú©ÛŒ سائنسی توضیØ+ کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جائے تو لا Ù…Ø+الہ کوئی نہ کوئی سائنسی توجیہ Ú©Û’ امکان باقی رہیں گے‘ لیکن Ø+قیقت یہ ہے کہ یہ سارے Ú©Û’ سارے واقعات امر الٰہی ہی سے رونما ہوئے؛ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ عنکبوت Ú©ÛŒ آیت نمبر 38سے 40میں اس Ø+قیقت کا ذکر Ú©Ú†Ú¾ ان الفاظ میں فرماتے ہیں: ''اور عاد Ú©Ùˆ اور ثمود Ú©Ùˆ (ہم Ù†Û’ ہلاک کیا) اور یقینا واضØ+ ہو Ú†Ú©ÛŒ تم پر (یہ بات)اُن Ú©Û’ (اُجڑے) گھروں سے اور مزین کر دیا اُن Ú©Û’ لیے شیطان Ù†Û’ اُن Ú©Û’ اعمال Ú©Ùˆ پس اُس Ù†Û’ روک دیا انہیں (اصل) راستے سے Ø+الانکہ وہ تھے‘ بصیرت رکھنے والے۔ اور (ہم Ù†Û’ ہلاک کیا) قارون اور فرعون اور ہامان Ú©Ùˆ اور بلاشبہ یقینا آئے اُن Ú©Û’ پاس موسیٰ علیہ السلام واضØ+ دلائل Ú©Û’ ساتھ‘ تو انہوں Ù†Û’ تکبر کیا زمین میں اور نہ تھے وہ Ø¢Ú¯Û’ Ù†Ú©Ù„ جانے والے (یعنی بچ نکلنے والے) تو ہر ایک Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ پکڑا اس Ú©Û’ گناہ Ú©Û’ سبب پھر اُن میں سے (کوئی ایسا تھا) جو (کہ) ہم Ù†Û’ بھیجی اُس پر پتھراؤ کرنے والی آندھی اور اُن میں سے (کوئی وہ تھا) جو (کہ) پکڑا اُسے چیخ Ù†Û’ اور اُن میں سے (کوئی وہ تھا) جو (کہ) ہم Ù†Û’ دھنسا دیا اُس Ú©Ùˆ زمین اور اُن میں سے (کوئی وہ تھا) جسے ہم Ù†Û’ غرق کر دیا اور نہیں تھا‘ اللہ (ایسا) کہ وہ ظلم کرتا اُن پر اور لیکن تھے وہ (خود) اپنے نفسوں پر ظلم کرتے۔‘‘ ان آیات مبارکہ پر غور کرنے سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ وہ تمام مشکلات اور عذاب جن Ú©ÛŒ بظاہر کوئی نہ کوئی سائنسی توجیہ Ú©ÛŒ جا سکتی ہے‘ فقط اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… ہی سے اُن اقوام Ú©Û’ اوپر مسلط کر دیے گئے‘ جنہوں Ù†Û’ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ نافرمانی کا ارتکاب کیا تھا‘ اسی طرØ+ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ اعراف میں آل فرعون پر آنے والے مختلف عذابوں کا ذکر بڑی تفصیل Ú©Û’ ساتھ کیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ اعراف Ú©ÛŒ آیت نمبر 130سے 133میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور البتہ تØ+قیق ہم Ù†Û’ پکڑا آل فرعون Ú©Ùˆ Ù‚Ø+Ø· سالیوں سے اور نقصان کرکے پھلوں سے‘ تاکہ وہ نصیØ+ت پکڑیں۔ تو جب آئی اُن پر خوشØ+الی (تو) کہتے ہیں: ہمارا (Ø+Ù‚) ہے یہ اور اگر پہنچتی اُنہیں کوئی تکلیف (تو) Ù†Ø+وست کا باعث ٹھہراتے ہیں‘ موسیٰ علیہ السلام Ú©Ùˆ اور (اُن Ú©Ùˆ) جو اُن Ú©Û’ ساتھ ہیں۔ خبردار درØ+قیقت اُن Ú©ÛŒ Ù†Ø+وست (تو) اللہ Ú©Û’ پاس ہے اور‘ لیکن اُن Ú©Û’ اکثر نہیں جانتے۔ اور انہوں Ù†Û’ کہا جو بھی تو لائے گا ہمارے پاس اُس Ú©Ùˆ کوئی نشانی تاکہ تو جادو کرے ہم پر اُس Ú©Û’ ذریعے تو نہیں ہیں ہم آپ پر ایمان لانے والے؛ چنانچہ ہم Ù†Û’ بھیجا اُن پر طوفان اور Ù¹ÚˆÛŒ دل اور جوئیں اور مینڈک اور خون (جو) نشانیاں تھیں الگ الگ پھر (بھی) اُنہوں Ù†Û’ تکبر کیا اور تھے وہ مجرم لوگ۔‘‘ ان آیات مبارکہ سے یہ بات بالکل واضØ+ ہوتی ہے کہ زمین پر رونما ہونے والے جملہ Ø+وادث‘ مشکلات اور تکالیف اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… ہی سے رونما ہوتی ہیں اور ان Ú©Û’ تدارک Ú©Û’ لیے جہاں پر انسان Ú©Ùˆ Ø+تیٰ المقدور تدابیر اور Ø+کمت عملی سے کام لینا چاہیے ‘وہیں پر ان عذابوں اور تکالیف Ú©Ùˆ دور کر Ù†Û’ Ú©Û’ لیے ان اسباب پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ‘جو اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Ùˆ راضی کرنے والے ہوں؛ چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ آیات مبارکہ میں آل فرعون پر آنے والے جملہ عذابوں کا ذکر کرنے Ú©Û’ بعد ان مشکلات Ú©Ùˆ دور کرنے والے ایک اہم سبب Ú©Ùˆ بھی بڑے ہی خوبصورت انداز میں سورہ اعراف Ú©ÛŒ آیت نمبر 134‘135میں Ú©Ú†Ú¾ یوں بیان کیا ہے: ''اورجب واقع ہوتا اُن پر عذاب (تو) کہتے اے موسیٰ ! دعا کر ہمارے لیے اپنے رب سے اس واسطے سے جواُس Ù†Û’ عہد کر رکھا ہے تیرے ہاں البتہ اگر تودورکر دے ہم سے (یہ) عذاب (تو) یقینا ہم ضرور ایمان لائیں Ú¯Û’Û” آپ پر اور یقینا ضرور ہم بھیجیں Ú¯Û’ تیرے ساتھ بنی اسرائیل کو‘ پھر جب ہم دور کر دیتے اُن سے عذاب Ú©Ùˆ ایک وقت تک (کہ) وہ پہنچنے والے ہوتے اُس Ú©Ùˆ (تو) اچانک وہ عہد توڑ دیتے۔‘‘
ان آیات مبارکہ میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اس Ø+قیقت کا ذکر کیا کہ آل فرعون جب اس Ø+قیت Ú©Ùˆ بھانپ گئے کہ ان پر آنے والی مشکلات من جانب اللہ ہیں تو انہوں Ù†Û’ اس عزم کا اظہارکیا کہ اگر موسیٰ علیہ السلام ان Ú©Û’ لیے دُعا کر یں اور ان Ú©ÛŒ یہ مشکلات دور ہو جائیں تو وہ اپنی اصلاØ+ کر لیں گے‘ مگر جب بھی کبھی ان سے عذاب دور کیا جاتا تو وہ دوبارہ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ نافرمانی پر آمادہ وتیار ہو جاتے۔ نتیجتاً اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ اپنے Ø+تمی عذاب Ú©Ùˆ ان پر مسلط کر دیا‘ جس کا ذکر سورہ اعراف Ú©ÛŒ آیت نمبر 136میں Ú©Ú†Ú¾ یوں کیا گیا ہے ''چنانچہ ہم Ù†Û’ انتقام لیا اُن سے تو ہم Ù†Û’ غرق کر دیا‘ اُنہیں سمندر میں اس وجہ سے کہ جھٹلایا انہوں Ù†Û’ ہماری آیات Ú©Ùˆ اور وہ تھے اس سے غافل۔‘‘
قوم نوØ+‘ قوم عاد‘ قوم ثمود‘ قوم لوط ‘ قوم مدین ‘ہامان ‘ قارون اورفرعون Ú©Û’ ان واقعات میں اہل فکر ونظر Ú©Û’ لیے عبرت Ú©Û’ بہت سے پہلو موجود ہیں۔ان ایام میں اس بات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے کہ طبی ماہرین Ú©ÛŒ آراء ایک نقطے پر آکر اہل دین اور دانش Ú©Û’ ساتھ ٹکرا جاتی ہے اور وہ نکتہ یہ ہے کہ طبی ماہرین Ú©Ùˆ اس بات پر اصرار ہے کہ کورونا وائرس Ú©Û’ تدارک Ú©Û’ لیے اØ+تیاطی تدابیر اور طب Ú©ÛŒ مشاورت پر اکتفا کرنا ہی کافی ہے‘ جبکہ اہل دین Ùˆ دانش Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد طبی ماہرین Ú©ÛŒ آراء اوران Ú©ÛŒ مشاورت Ú©Ùˆ بسر وچشم قبول کرنے پر آمادہ وتیار ہونے Ú©Û’ باوجود اس Ø+قیقت پر مصر ہے کہ یہ وبائیں اور Ø+ادثات درØ+قیقت اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے رونما ہوتے ہیں؛ چنانچہ ان Ú©Û’ تدارک Ú©Û’ لیے ان تدابیر کوبھی اختیار کرنا چاہیے‘ جن Ú©Ùˆ کتاب وسنت میں واضØ+ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
میں Ù†Û’ اپنے گزشتہ کالم میں اس بات Ú©Ùˆ بیان کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تھی کہ آفات‘ Ø+ادثات اور وباؤں Ú©Û’ تین بنیادی اسباب ہوتے ہیں۔ یہ مجرموں Ú©Û’ لیے اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ عذاب کا کوڑا ہوتی ہیں اورا Ù† میں پیچھے رہنے والوں Ú©Û’ لیے عبرت کا ایک سامان ہوتا ہے۔ ان وباؤں اور Ø+ادثات میں غافلوں اور کوتاہی کا ارتکاب کرنے والوں Ú©Û’ لیے اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ طرف سے تنبیہ ہوتی ہیں اور ان Ú©Ùˆ رجوع ا Ù„ÛŒ اللہ Ú©ÛŒ دعوت دی جاتی ہے؛ چنانچہ ایسے لوگوں Ú©Ùˆ توبہ ‘ استغفار‘ تقویٰ‘ دعا اور صدقات Ú©Û’ راستے Ú©Ùˆ اختیار کرنا چاہیے۔ جب کہ یہ پختہ ایمان والے مقربین Ú©Û’ لیے اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©ÛŒ طرف سے ایک آزمائش ہوتی ہیں اور انہیں اس موقع پر صبر اور توکل Ú©Û’ راستے Ú©Ùˆ اختیار کرنا چاہیے۔ اگر ہم Ø+ادثات اور وباؤں کا تدارک کرنے Ú©Û’ لیے جملہ اØ+تیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے Ú©Û’ ساتھ ساتھ پریشانیوں Ú©Û’ تدارک Ú©Û’ اصل ذریعے‘ یعنی رضائے الٰہی Ú©Û’ Ø+صول Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’ تو ان شاء اللہ العزیز اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں قدرتی آفات‘ وباؤں اور Ø+ادثات سے ضرور نجات دیں Ú¯Û’Û”
آخر میں دعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ اُـمت مسلمہ اور جمیع انسانیت سے اس آفت کو دور فرمائے۔(آمین)